Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اب کار میں بیٹھے ہی سینیما پر فلم دیکھیں

امریکہ میں کورونا وائرس کے باعث سینیما گھر بند ہیں تاہم ڈرائیو ان تھیٹر کھول دیے گئے ہیں۔ ریاست ورجینیا میں ایسے ہی ایک تھیٹر میں لوگ اپنی کاروں میں بیٹھ کر فلم دیکھ رہے ہیں، ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: