Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

فرنٹ لائن ہیروز کو خراج تحسین، نیویارک کی بلڈنگ روشنیوں سے جگمگا اُٹھی

امریکہ کے شہر نیویارک کی ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کو کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہر روز مختلف رنگوں سے روشن کیا جاتا ہے۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: