تائیوان میں فنکاروں کا تھیٹر شو مگر داد دینے والا کوئی بھی نہیں ہفتہ 2 مئی 2020 15:48 تائیوان میں ایک تھیٹر کمپنی نے ایک ایسا شو پیش کیا ہے جس میں فنکاروں کے فن کی داد دینے والا کوئی بھی نہیں تھا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں کورونا وائرس کورونا وائرس سپیشل شیئر: واپس اوپر جائیں