Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

افطار دستر خوان کی جگہ پارسل باکس نے لے لی

ملک کے دیگر بڑے شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی ہر سال رمضان کے مہینے میں افطار کے اجتماعی دستر خوان سجائے جاتے تھے مگر رواں برس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے رضاکاروں نے ضروت مندوں میں افطار باکس تقسیم کرنا شروع کیے ہیں، ویڈیو رپورٹ دیکھیں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: