میانمار کے باڈی بلڈر سین ماؤنگ نے 1950 میں ’مسٹر برما‘ کا ٹائٹل حاصل کیا تھا اور اس وقت ان کی عمر 91 سال ہے۔ ماؤنگ آج بھی جم میں ایک چیمپئن کی طرح پریکٹس کرتے ہیں اور نوجوان باڈی بلڈرز کو فٹ رہنے کا گر بتاتے ہیں۔۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ...