Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

عرفان خان مغربی دنیا میں انڈیا کا سافٹ امیج

بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کو کو مغربی دنیا میں انڈیا کا سافٹ امیج مانا جاتا ہے، انہوں نے ہمیشہ روایتی فلموں سے ہٹ کر کام کیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: