Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

اسلام آباد میں ہائیکنگ شروع

لاک ڈاؤن کے باعث اسلام آباد کے ٹریلز کو ایک ماہ سے زائد بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا۔ ٹریل تھری پر آنے والے کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے آلودگی کی سطح میں کمی آئی ہے، اب مارگلہ کی پہاڑیوں سے اسلام آباد صاف دکھائی دیتا ہے۔ مزید اے وحید مراد کی اس ویڈیو میں

شیئر: