Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

سعودی عرب کیلئے امریکی اسلحہ ڈیل کی منظوری

نیویارک ....ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے ساتھ اسلحہ کا بڑا سودا مکمل کرنے کی کارروائی کررہی ہے۔ سابق صدر اوباما کی انتظامیہ اسے لٹکائے ہوئے تھی۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق سودے میں ٹیکنالوجی ہتھیار شامل ہیں۔ یہ300 ملین ڈالر کا سودا ہے۔ امریکی عہدیدار نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے سودے کی منظوری دیدی ۔ وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے حتمی توثیق کیلئے دستاویز تیار کرلیں۔

شیئر: