Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد دبئی کے شاپنگ مال کے مناظر

دبئی میں کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاون میں نرمی کے بعد کچھ شاپنگ مالز کھلنا شروع ہوگئے ہیں، دبئی کے مشہور شاپنگ مال ابن بطوطہ میں بھی احتیاط کے ساتھ شاپنگ کی اجازت دے دی گئی ہے۔  شاپنگ مال کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: