Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

’سروز‘ پر ہر زبان کی دھنیں

سروز بلوچ لوک موسیقی کی پہچان ہے۔ ڈیرہ بگٹی کے فن کار خاوند بخش بگٹی صرف اس ایک آلہ موسیقی کی مدد سے نہ صرف بلوچی بلکہ اردو، انگریزی، اطالوی، فارسی اور پشتو سمیت ہر زبان کی موسیقی کی دھنیں ایسے بجاتے ہیں کہ سننے والے پر سحر طاری ہوجاتا ہے۔  اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔۔
 

شیئر: