Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

لاک ڈاؤن میں نرمی: اسلام آباد، پنڈی میں گہما گہمی

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 30 اپریل تک لاک ڈاؤن ہے تاہم زراعت اور تعمیراتی صنعت کھولنے کے علاوہ دیگر شعبوں کے لیے بھی کسی حد تک نرمی کی گئی ہے۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کیا صورتحال ہے، عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: