Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

دبئی: گاڑیوں کے لیے فیول اب ڈیلیوری سروس کے ذریعے

لاک ڈاؤن کے بعد ڈیلیوری سروسز کی اہمیت پہلے سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ دبئی میں بھی لوگ ڈیلیوری سروس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں حتیٰ کے گاڑیوں میں پٹرول ڈلوانے کی سروس بھی گھر کی دہلیز پر میسر ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: