Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

آئندہ ہفتہ بحرین میں موسلادھار بارش کا امکان

منامہ: بحرینی محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ بحرین کا موسم غیر یقینی رہے گا۔ہفتہ سے منگل تک بارش کا امکان ہے جبکہ پیر اور منگل کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کی توقع ہے۔ شہری اور غیرملکی پر خطر مقامات سے دور رہیں۔

شیئر: