Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ٹینس کے لیے کورٹ نہیں تو گھر کی چھت ہی سہی

لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور لوگ وقت گزارنے کے لیے مختلف مشاغل اور انڈور گیمز کھیل رہے ہیں۔ لیکن اٹلی میں ٹینس کی شوقین خواتین نے دو گھروں کی چھتوں کو ٹینس کورٹ میں تبدیل کر دیا۔ دیکھیے گھروں کی چھتوں پر ٹینس کھیلنے کا دلچسپ مظاہرہ اس ویڈیو میں۔

شیئر: