Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

’پاکستان میں یہی بہترین وقت ہے پیسے کمانے کا‘

ویب ڈویلپرز کے مطابق کچھ ٹیکنالوجی سے منسلک چیزیں ایسی ہیں جن کی طلب میں لاک ڈاؤن کے دوران اچانک اضافہ ہوگیا ہے اور اگر انہیں صحیح طریقے سے مارکیٹ کیا جائے تو لوگ گھر بیٹھے پیسے کما سکتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک نے ایسے چند ٹیکنالوجی ایکسپرٹس سے گفتگو کی ہے جو ان ٹولز کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: