Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کراچی: لاک ڈاؤن سے گلگت بلتستان کے محصور طلبہ مشکلات کا شکار

گلگت بلتستان سے اعلٰی تعلیم اورعلاج معالجے کے لیے کراچی آئے ہزاروں افراد بالخصوص طلبہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے سبب یہ طلبہ مسائل کا شکار ہیں اور اپنے گھروں کو واپس جانے کے لیے حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک نے طلبہ سے ان کو درپیش مسائل کے حوالے سے بات کی۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: