Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے مؤذن کی کہانی

گزشتہ پانچ سو سال سے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے مؤذن بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ میں اذان دینے کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ آج کل اذان اور امامت کے فرائض مؤذن فراس القزاز نبھا رہے ہیں جن کی آواز بیت المقدس کی گلیوں میں روزانہ گونجتی ہے۔ مسجد اقصیٰ کو اسلام میں تیسرے مقدس ترین مقام کا درجہ حاصل ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: