نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا کورونا کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے کم تنخواہ لینے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا کورونا کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے کم تنخواہ لینے کا فیصلہ
بدھ 15 اپریل 2020 17:36
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے کورونا وائرس کی وجہ سے تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ نیوزی لینڈ کے ان شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہے کہ جو موجودہ حالات میں مالی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو