Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

'احتیاط ہی سب سے بڑی تدبیر ہے'

امریکہ اور کینیڈا میں 18 ہزار پاکستانی ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم 'اپنا' امریکہ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کورونا کے خلاف کوششوں کا حصہ بن رہی ہے۔ 'اپنا' کیسے پاکستانی ڈاکٹروں کی مدد کر رہی ہے جانیے تنظیم کی صدر ڈاکٹر ناہید عثمانی کے اردو نیوز کے نمائندے وسیم عباسی کے ساتھ اس انٹرویو میں

شیئر: