ایسے وقت میں جب حکومتی ادارے بھی لوگوں میں امداد تقسیم کرتے وقت سماجی فاصلے برقرار رکھوانے میں مشکلات کا شکار ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک 65 سالہ اینجینیئر نے سماجی فاصلے کے ہدایت کو سامنے رکھتے ہوئے مری کے سینکڑوں مستحق افراد میں لاکھوں روپے امداد تقسیم کی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں