Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لاک ڈاؤن میں بھی کھیل جاری

پاکستان میں کورونا کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ کھیل کے میدان ہوں یا کاروباری مراکز سبھی بند ہیں۔ تاہم دیہی علاقوں میں پابندیوں کا کوئی اثر دکھائی نہیں دیتا جہاں تفریحی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: