کورونا سے امریکی ریاست نیویارک سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نیویارک میں 779 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے نیویارک میں 350 بستروں پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم کیا جا رہا ہے۔۔اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ