Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ووہان لاک ڈاؤن ختم ہونے پر روشنیوں سے جگمگا اٹھا

چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے بعد لاک ڈاؤن مکمل ختم کر دیا گیا ہے اور اب شہر سے باہر سفر کرنے پر کوئی پابندی نہیں رہی۔ زندگی معمول پر آنے اور نقل و حرکت کی آزادی ملنے کی خوشی کے اظہار میں شہر کی عمارتوں کو رنگا رنگ روشنیوں سے سجایا گیا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: