Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025

اب یوگا کی آن لائن کلاسز لیں اور ٹینشن کو دور بھگائیں

کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں بند کئی لوگ ٹینشن یا ذہنی تناؤ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں آخر ذہنی سکون ملے بھی تو کیسے؟ اسلام آباد میں یوگا کی ایک پیشہ ور ٹرینر مینا گبینا نے آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا ہے جس میں داخلہ لے کر آپ بھی ٹینشن سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے حسن ناصر خان کی اس ویڈیو میں
 

شیئر: