Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اسلام آباد پہلے اور اب، لاک ڈاؤن میں کیا بدلا؟

پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے جانے والے لاک ڈاون سے قبل خاموش مگر مصروف شہر تھا، اب لاک ڈاون کے چند ہی دنوں میں یہاں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ یہ تبدیلی کیسی ہے؟ دیکھیے اردو نیوز کے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں

شیئر: