کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد کے سیاحتی مقامات میں سیاح نہ آنے کی وجہ سے وہاں موجود بندر بھوک کا شکار ہیں۔ ایسے میں بہت سارے لوگ ان کی مشکلات کا احساس کر کے سامنے آئے ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں