Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

لاک ڈاؤن میں ایک ڈیلیوری بوائے کی زندگی

اسلام آباد میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران کھانے پینے کی اشیا کے مراکز کھلا رکھنے اور ریسٹورنٹس کو ہوم ڈیلیوری کی اجازت دی گئی ہے۔ اس دوران گھروں کے پکوان کا تو مزہ لیا ہی جا رہا ہے لیکن اس کے ساتھ باہر سے کھانے منگوانے کا رحجان بھی جاری ہے۔ تاہم راستے بند ہونے اور وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہوم ڈیلیوری کرنے والے کارکنوں کو مشکلات کا سامنا بھی ہے۔ لاک ڈاؤن میں ایک ڈیلیوری بوائے کی زندگی کن مشکلات سے دوچار ہے، دیکھیے اسلام آباد سے خرم شہزاد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

 

شیئر: