Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کورونا سے اخباری ہاکروں کا کاروبار بھی 'ٹھپ'

آج کے اس ڈیجیٹل دور میں بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو صبح چائے کی پیالی کے ساتھ اخبارات پر ایک نظر ضرور ڈالتے ہیں۔ تاہم اخبار صفحات پر کورونا وائرس کے ڈر سے بہت سے  قارئین نے اخبار لینا ہی بند کر دیا ہے۔ ایسے میں گھر گھر اخبار پہنچانے والے ہاکرز کا کاروبار بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔
گذشتہ 20 برسوں سے اسلام آباد میں بطور اخبار فروش کام کرنے والے عدالت خان ان دنوں اخبارات کو اچھی طرح سپرے کر کے قارئین کو سپلائی کرتے ہیں۔ عدالت خان اور دیگر کچھ اخبار فروشوں کی کہانی جانیے اردو نیوز کے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: