Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

صورتحال واضح ہونے تک حج انتظامات کے سلسلے میں انتظار کریں: سعودی وزیر

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح بنتن نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک حج انتظامات کے سلسلے میں ابھی حتمی معاہدے نہ کریں۔  ایک انٹرویو میں وزیر حج نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ ’وہ کورونا وائرس کے حوالے سے منظر نامہ صاف ہونے تک حج اور عمرے کے انتظامات کے سلسلے میں انتظار کریں‘- مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: