Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

لاک ڈاؤن کے دنوں میں خود کو فٹ کیسے رکھیں؟

کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورت حال میں ورزش کرنے کے مراکز اور پارکس بند ہیں۔ ایسے میں جم یا ایکسرسائز سینٹرز میں ورزش کرنے والوں کے سامنے سوال یہ ہے کہ وہ لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے دوران اپنے آپ کو فٹ کیسے رکھیں۔ اردو نیوز کے لیے عمر ملک کے اس وی لاگ میں جانیے کہ فٹنس ٹرینر ارھم کرامت کیا تجویز کرتے ہیں؟

شیئر: