Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

غزہ میں فیس ماسک پر پینٹنگ کے ذریعے آرٹسٹوں کی کورونا کے خلاف آگاہی

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگاہی انتھائی اہم ہے۔ دنیا بھر میں ادارے اور افراد کورونا کے خلاف آگاہی کے لیے ہر طرح کے ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔ فلسطین کے شہر غزہ میں آرٹسٹ فیس ماسک پر پینٹنگ کے ذریعے کورونا وائرس کے خلاف آگاہی پھیلا رہے ہیں۔۔ تفصیل کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: