Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

لاک ڈاؤن میں دیہاڑی داروں کے چولہے ٹھنڈے

شہروں میں کاروبار بند ہونے اور لاک ڈاؤن سے روز مرہ کی زندگی تو متاثر ہوئی ہے لیکن سب سے زیادہ ان افراد کی زندگیوں پر فرق پڑا ہے جن کے کھانے پینے کا انحصار یومیہ اجرت پر ہوتا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے شہروں کے بند ہونے کا اسلام آباد کے دیہاڑی داروں پر کیا اثر ہوا ہے؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی ویڈیو میں۔

شیئر: