Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

چین میں زندگی آہستہ آہستہ معمول پر آرہی ہے

چین میں آہستہ آہستہ زندگی معمول پر آ رہی ہے۔ صوبہ ہوبائے جہاں سے وائرس کی ابتدا ہوئی تھی، میں بھی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی اٹھا دی گئی ہے جبکہ دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے باعث بند ہونے والا چڑیا گھر دو ماہ بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ چڑیا گھر کا صرف بیرونی حصہ سیاحوں کے لیے کھولا ہے جبکہ اندرونی حصے کو فی الحال بند ہی رکھا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: