Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

کورونا کے خلاف ڈرون بھی سڑکوں پر، شہریوں کی غیر ضروری سرگرمیوں پر نگاہ رکھیں گے

ڈرون کا استعمال کچھ عرصہ پہلے صرف جاسوسی کے مقاصد کے لیے ہوتا تھا تاہم اس سے سامان کی ترسیل سمیت مختلف کام لیے جاتے رہے ہیں۔ اور اب کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کی سرگرمیوں کو محدود رکھنے کے لیے شارجہ پولیس ڈرون استعمال کر رہی ہے۔

شیئر: