Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

کراچی میں لاک ڈاؤن کا پہلا دن

کورونا وائرس کی وجہ سے کراچی میں جاری لاک ڈاؤن کے پہلے دن قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کرتے رہے۔ ایئر پورٹ جانے والی سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند کر دی گئیں تھی۔ اس حولے سے دیکھیے اردو نیوز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: