Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’کورونا کی وجہ سے پولن الرجی کے مریض زیادہ خوفزدہ ہیں‘

ایک طرف کورونا کا ڈر تو دوسری طرف اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں اضافہ۔ کیا پولن الرجی کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: