Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

اٹلی کے لاک ڈاؤن میں وینس کینال کا پانی صاف ہو گیا

دنیا میں سیاحت کے لیے مشہور مقام وینس شہر کی کینال کا پانی ان دنوں شفاف ہو گیا ہے۔ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اٹلی کی حکومت نے شہر کا لاک ڈاؤن کر رکھا ہے۔ ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: