Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

خبردار کورونا وائرس کا خطرہ،ریڈ لائن کی پابندی کریں

اسلام آباد میں ایک بیکری نے اپنے سٹاف اور گاہکوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں۔ ایک وقت میں بیکری کے اندر دس سے زائد افراد کو جانے کی اجازت نہیں۔ بیکری کے اندر ریڈ لائنز بھی لگائی گئیں ہیں جن کو گاہک کراس نہیں کر سکتا۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: