Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’کوشش ہے پاکستانی عمرہ زائرین بروقت اور خیریت سے واپس جائیں‘

کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی عرب کی اعلان کردہ سفری پابندیوں اور اقامہ ہولڈرز کو 72 گھنٹوں میں واپس پہنچنے کی ہدایات پر پاکستانی سفارتی حکام پوری طرح فعال ہیں۔ اردو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جدہ کے پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے عمرہ زائرین اور ایئرلائنز سے متعلق خصوصی اقدامات کا بتایا۔  
جدہ کے پاکستانی قونصل خانے کی جانب سے پاکستانیوں کے مسائل کے پیش نظر 24 گھنٹے فعال رہنے والا ہیلپ ڈیسک قائم کرتے ہوئے رابطے کا نمبر بھی جاری کیا گیا ہے۔ مزید جانیں خالد خورشید کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: