Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

پاکستان میں پہلی بار سعودی خواتین کے دلکش فن پاروں کی نمائش

پاکستان میں پہلی بار چار سعودی خواتین کی طرف سے بنائی گئی پینٹنگز  اور  آرٹس کے نمونوں کی اسلام آباد میں نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ سعودی خواتین فنکاروں نے اپنے آرٹ سے پاکستانی مداحوں کو بھی متاثر کر دیا۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے وسیم عباسی کی ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: