Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کورونا: ’ورچوئل کلاسز اچھا بیک اپ ہے‘

پاکستان میں کورونا وائرس کے زیادہ کیسز کراچی میں سامنے آئے ہیں جس کے بعد انتظامیہ نے سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں میں چھٹیاں دے دی ہیں۔ طلبہ کی تعلیم کے حرج کو دیکھتے ہوئے بعض یونیورسٹیوں نے آن لائن کلاسز متعارف کرائے ہیں۔ کراچی یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر مصطفیٰ حیدر بھی اپنی کلاس کو گھر بیٹھے انٹرنیٹ اور سمارٹ ڈیوائسز کے ذریعے پڑھا رہے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو میں 

شیئر: