Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

’عدم مساوات مردوں اور لڑکوں پر بھی منفی اثر ڈال رہی ہے‘

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کے ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا پیسیفیک محمد نصیری نے کہا ہے کہ عالمی یوم خواتین کا مقصد خواتین کو تحفظ دینا ہے۔ اردو نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں محمد نصیری نے کہا کہ خواتین کے حقوق سے متعلق ایام منانے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ مردوں پر ان کی ضروریات زندگی فراہم کرنے کا بوجھ کم کیا جائے۔  مزید دیکھیے اس انٹرویو میں

شیئر: