Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

قطر ایئر لائنز کی طویل ترین پرواز

دبئی۔۔۔۔۔قطر ایئرلائنز نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کیلئے طویل ترین پرواز کا پروگرام جاری کردیا۔ القطریہ نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ قطری پرواز QR920حمد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگی۔ اس کا دورانیہ 16گھنٹے 20منٹ ہے۔ یہ پرواز 17گھنٹے 30منٹ میںواپس دوحہ پہنچے گی۔یہ دنیا کی طویل ترین پرواز شمار کی جائیگی۔

شیئر: