Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پھولوں کی کاشت میں محنت زیادہ اور مزدوری کم

پشاور میں پھولوں کے کاشتکار ہر صبح رامداس بازار میں واقع پھول منڈی میں پھول فروخت کرنے آتے ہیں۔ ان کاشتکاروں میں ایسے بھی ہیں جن کے اپنے پھولوں کے باغات ہیں اور ایسے بھی جو دوسروں کے باغات میں مزدوری کرتے ہیں۔ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ پھولوں کے شہر پشاور میں میونسپل کمیٹی والے انہیں پھول بیچنے نہیں دیتے۔ مزید رابعہ اکرم خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: