Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’این آئی ایچ میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ آٹھ گھنٹے میں تیار ہوتی ہے‘

پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ اسلام آباد کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں کیے جاتے ہیں۔ این آئی ایچ میں کورونا لیب کنسلٹنٹ نازش بدر نے اردو نیوز کو بتایا کہ خون کے نمونے میں کورونا وائرس کے ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق آٹھ گھنٹے میں ہو جاتی ہے۔ تفصیل وسیم عباسی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: