ان مقابلوں میں پہلی مرتبہ طویق ٹرافی کے لیے بھی مقابلے ہوں گے۔ ان مقابلوں میں سٹائلس، بوبی لیشلے، روسیو، آر ٹروتھ، ایرک رون اور امریکہ کے اینڈریڈ چیمپئن حصہ لیں گے۔
ریاض کے محمد عبدو ہال میں جمعرات کی شام ساڑھے سات بجے شروع ہونے والے مقابلوں کے لیے آن لائن ٹکٹ فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ ٹکٹوں کے نرخ دو ہزار ریال سے پچیس سو ریال تک رکھے گئے ہیں۔