Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پشاور کی رنگا رنگ غُلیل مارکیٹ

50 برسوں سے پشاور کی نمک منڈی میں قائم غُلیل مارکیٹ پاکستان میں اپنی نوعیت کی واحد مارکیٹ ہے جہاں آج بھی غلیلوں کا کاروبار چمک رہا ہے۔ یہ غلیلیں کیسے تیار ہوتی ہیں ؟
مزید جاننے کے لیے دیکھیے پشاور سے انور زیب کی اس ڈیجیٹل ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: