Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

میٹھے میں تو ’گُڑ‘ ہے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دیہی علاقوں میں آج بھی عام لوگ چینی کے بجائے گڑ کو ہی روزمرہ میٹھے کے لیے استعمال میں لاتے ہیں۔ گڑ تیار کیسے ہوتا ہے اور کتنے روپے من ملتا ہے رضوان صفدر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں دیکھیے
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: