Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 24 اگست ، 2025 | Sunday , August   24, 2025
اتوار ، 24 اگست ، 2025 | Sunday , August   24, 2025

بلوچستان کی ثقافت اجاگر کرتا رنگا رنگ سبی میلہ

بلوچستان کے ضلع سبی میں پانچ روزہ رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ تاریخی میلہ بلوچستان کی ثقافتی اور معاشرتی زندگی کی تصویر پیش کرتا ہے، اس میں شرکت کے لیے پاکستان بھر سے لوگ آتے ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے زین الدین احمد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: