Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

’پہلے مجھے لڑکوں کی بولنگ سے ڈر لگتا تھا‘

پاکستانی خواتین میں کرکٹ مقبول کھیل ہے اور خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر اپنی پہچان بنا چکی ہیں مگر ملک کے اندر خواتین کے لیے کرکٹ سیکھنے کے مواقع کتنے ہیں۔ اسلام آباد کی کلب کرکٹر آمنہ جاوید کی اردو نیوز کے زبیر علی خان سے گفتگو دیکھیے

شیئر: